مینگورہ ،ریجنل پو لیس آ فیسر ملا کنڈ ڈو یژن آ زاد خان نے کبل پو لیس لا ئن میں پو لیس دربار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پو لیس کو 24گھنٹے اپنی ڈیوٹی پو ری ایما نداری کے سا تھ سر انجا م دینی چا ہئے ۔ تب معا شر ے میں امن ائیگا اور بتہ خور ی اور دیگر جرا ئم پیشہ انحصا ر وں سے معا شرہ صا ف ہو گا اور لو گو ں کے دلو ں میں پو لیس کیلئے عز ت اور محبت پیدا ہو گی ۔ امن کا قیا م اور جر ائم کے مکمل خاتمہ عوا م کا پو لیس کے سا تھ تعا ون ضر وری ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق کبل پو لیس لا ئن میں ڈی آ ئی جی آ زاد خا ن نے پو لیس در با ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ ملک میں آمن اما ن کو بر قرار رکھنے کیلئے پو لیس اور دوسر ے سیکورٹی اداروں کو الر ٹ رہنا پڑے گا۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ 2سا لو ں سے خیبر پختو نخو ا پو لیس کو عز ت ملی اور لو گ پو لیس کو عز ت کے نگا ہ سے دیکھتے ہیں ۔ا س عز ت کو برقرار رکھنے کیلئے پو لیس عوام کے ساتھ تعاون کر یں اور معاشر ے کے ہر فرد کے سا تھ خوش سلو کی سے پیش آ ئے ۔ پو لیس در بار میں ڈپی او شیر اکبر ، ایس ایس پی انو یسٹٹیگیشن گلزار علی اور دیگر اعلی افسرانو ں نے شر کت کی ۔
411 total views, no views today


