خوازہ خیلہ،خوازہ خیلہ ہسپتال چوک میں ٹرانسفر مر کی خرابی کی وجہ سے عوام کا احتجاجی مظاہرہ ،واپڈا کے خلاف نعرہ بازی۔تفصیلات کیمطابق خوازہ خیلہ ہسپتال چوک میں کافی عرصہ سے ٹر انسفرمر میں خرابی کی وجہ سے عوام کو روزمرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا ہونے کی وجہ سے احتجاج پر مجبور ہوگئے اورمٹہ چوک سے احتجاجی مظاہرہ پی ٹی ائی کے تحصیل صدر سید اکبر قیادت میں شروع کی واپڈا دفتر پہنچ گئے مظاہرین نے واپڈاکے خلاف نعرہ بازی کی اس موقع پر اے اے سی کے یقین دھانی پر عوام نے مظاپرہ ختم کیا۔
1,020 total views, no views today
Comments


