سوات(سوات نیوز) سمگلرز کسی صورت ہار ماننے کوتیار نہیں ، قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سلیپرز سمگلنگ کرنے والے درخت دشمنوں کوگرفتار کرلیا ۔
خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق پولیس نے ٹمبر سمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے سلیپرزسے بھری ڈاٹس پکڑلی ہے ۔
ایس ایچ اُو تھانہ خوازہ خیلہ عمر رحیم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ ڈاٹسن سے غیر قانونی سلیپر برآمد کرکے ڈاٹسن کو تھانہ خوازہ خیلہ پہنچایا گیا، گرفتار ملزم کو مزید کاروائی کے لئے محکہ فارسٹ کے حوالے کیا گیا۔
ڈاٹس سے قیمتی درختوں کے سلیپرز برامد کئے گئے ۔ جن کی قیمتوں لاکھوں بتائی جارہی ہے۔
1,401 total views, 2 views today
Comments