سوات(سوات نیوز) انتہائی افسوس ناک خبر ۔ کمسن بچے کیسستھ بدفعلی ، پولیس سٹیشن کوکارئی کے مطابق سوات کے علاقے کوکارئی میں اوباش نوجوان نے 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نواحی علاقے بالیگرام(کوکارئی) میں پیش آیا جہاں پربیس سالہ اوباش نوجوان سچی مرجان عرف صدام نے ایک بچے مسمی(ر)کو زبردستی قریبی کھیتوں میں لے جاکر اس کے ساتھ بدفعلی کی جس سے بچے کی حالت غیرہوگئی۔ بچے کو طبی امدادکے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر اس کے خلاف دفعہ377کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے۔
1,525 total views, no views today
Comments



