سوات (سوات نیوز)سوات کے علاقے میاندم میں رقم کے تنازعہ پر ایک شخص قتل تفصیلات کے مطابق ملزم اظہار اللہ ولد دوست محمد سکنہ گجرو کلے میاندم نے سرتاج ولد خانزادہ سکنہ سواتوں کلے میاندم میں رقم کے تنازعہ پر چاقو سے وار کرکے شدید زخمی کردیا مقتول زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک گھنٹہ کے اندر اندر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
998 total views, no views today
Comments



