سوات(سوات نیوز)کالام میڈیا کی خبر پر فوری ایکشن، لائیوسٹاک سوات کی طرف سے مٹلتان ایریا میں سینکڑوں میوشیوں کو ویکسین لگائی گئی مزید سلسلے جاری ہے، بیمار میوشیوں سے سیمپل بھی لے لیے گئی ۔۔۔اس موقع پرضلعی ویٹنری افیسر ڈاکٹر حسین علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ گورنمنٹ کی طرف سے میوشیوں کو وقتا فوقتا مختلف بیماریوں سے بچاو کے لیے ویکسین لگائی جارہی ہے بیماری کی آوٹ بریک کے بعد عوام لائیوسٹاک مقامی سینٹرکو فوری اطلاع کریں تاکہ بروقت اقدامات ہوسکے ۔۔اس موقع پر عوام نے لائیوسٹاک حکام سے میوشیوں میں موجود بیماریوں کے حوالے اگاہی مہم چلانے کا مطالبہ بھی کیا۔۔
1,054 total views, no views today
Comments



