مینگورہ ، فضل جان عرف فضلو جان آف ملوک آباد انتقال کرگئے۔ مرحوم نے ایک سو بیس سال کی عمر پائی۔ مرحوم، خیرالرحمان اور سردار علی کے والد، اکبر علی اور برکت علی عرف غٹ خان کے دادا، انجینئرکشور علی اور ارشد علی کے نانا تھے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی ملوک آباد عمر مسجد میں کی جا رہی ہے۔
719 total views, no views today
Comments


