سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل کبل کے علاقل دارمٸی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اتشزدگی,گھر کے تین کمرے خاکسترہوگئے
ریسکیو 1122کے مطابق گاوں دارمئی میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو کے گاڑیوں نے تین گھنٹوں میں اگ پر قابو پالیا۔
مالک مکان کی مطابق 50لاکھ سے زیادہ نقصان ہوچکا ہے,متاثر خاندان کا صوباٸی حکومت سے تعاون کی اپیل کی اپیل کی ہے
981 total views, no views today
Comments



