سوات(سوات نیوز)کالج کالونی سرکاری کوارٹر کی خراب حالت،گرنے کا خدشہکالج کالونی سرکاری کوارٹر کی خراب حالت،گرنے کا خدشہ،کوارٹر میں مقیم افراد خوف کے شکار ہے،ڈی سی سوات سے اقدامات اٹھانے کی اپیل ہے۔گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے ملازم ا صغر جو کوارٹر نمبر ڈی ٩ میں رہائش پذیر ہے کوارٹر کی حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے جبکہ حالیہ بارشوں کیوجہ سے بھی سخت نقصان پہنچا ہے اور کسی بھی وقت گرنے کا اندیشہ ہے ڈی سی سوات سے اپیل ہے کہ کوارٹر کی مرمت کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کریں،کوارٹر میں مقیم افراد خوف کے شکار ہے،ڈی سی سوات سے اقدامات اٹھانے کی اپیل ہے۔گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے ملازم ا صغر جو کوارٹر نمبر ڈی ٩ میں رہائش پذیر ہے کوارٹر کی حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے جبکہ حالیہ بارشوں کیوجہ سے بھی سخت نقصان پہنچا ہے اور کسی بھی وقت گرنے کا اندیشہ ہے ڈی سی سوات سے اپیل ہے کہ کوارٹر کی مرمت کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کریں۔

891 total views, no views today



