سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل مٹہ میں کنویں سے بچے کی لاش برامد، پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق ۔گاوں شیرپلم سے گمشدہ بچے رضوان کے تلاش کے دوران پولیس کو املوک بنڑ شیرپلم کی کھیتوں میں ایک کنویں سے ایک نامعلوم بچے کی لاش ملی ہے۔برامد بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔پولیس کا کہناہے کہپوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہوگا کہ لاش 10 مئی سے لاپتہ چار سالہ رضوان کا ہے یاکسی اور بچے کا ۔
860 total views, no views today
Comments



