سوات(سوات نیوز)محکمہ جنگلات سوات اور پولیس کا ٹمبر مافیا کے خلاف مشترکہ آپریشن، میاندم خوڑ جوچتی میں کاروائی، 40 سلیپر برآمد، محکمہ جنگلات کے ڈسٹرکٹ فارسٹ افیسر کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام میاندم کےقریب بند گھر میں سلیپرز کو رکھا گئے تھے۔ پولیس اور فارسٹ عملہ نے گھر قیمتی سلیپرز نکال کر گھر مالک کے فارسٹ ایکٹ کے تحت خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ محکمہ جنگلات کے افیسرز کا کہناہے کہجنگلات ہمارے قیمتی سرمایہ ہے جنگلات کو نقصان پہنچانے والے ملک کی دشمن ہے، ٹمبر مافیا کے خلاف مختلف مقامات پر کاروائیاں جاری ہے۔
1,336 total views, no views today
Comments



