سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں گوالیرئی بازار میں دو دوکانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے وقتی تکرار پر لڑائی ہوئی ۔ایک مزدور مسمی گوھر سکنہ پڑاو نے مسمی یعقوب کو اینٹ سے مارکر قتل کیا ۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم گوہر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے قتل کی ایف ائی ار درج کردی ہے اور گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کردی ہے۔
1,428 total views, 2 views today
Comments