سوات(سوات نیوز) سپریم کورٹ نے وزیر مواصلات مرادسعید کے ترقیاتی سکیموں کو گالف۔کورس کبل میں تعمیر کرنے کی اجازت دیدی ۔ ایم این اے مرادسعید اور وزیر اعلی مود خان گالف کورس کبل سوات میں چلڈرن ہسپتال، ریسکیو افس اور انجنئرنگ یونیورسٹی تعمیر کرنا چاہتے تھے تاہم ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے تعمیر کوروک دیاتھا جس کیخلاف مرادسعید اور دیگرنے سپریم کورٹ میں کیس دائر۔کیا تھا ۔ اج سپریم کورٹ نے گالف۔کورس گراونڈ کبل سوات میں تعمراتی سکیمیں شروع کرنے کا باقاعدہ اجازت دیدی یے.
797 total views, no views today
Comments



