سوات(سوات نیوز) انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری سکول بورڈ سوات میں اعلی عہدوں پر ایک ہی تحصیل کے افیسرز تعینات ، زرائع کے مطابق سوات میں سیاسی اثر ورسوخ پر بھرتیاں جاری ہے وزیر اعلی کے ابائی حلقہ تحصیل مٹہ سے تعلق رکھنے والے تین افیسروں کو سوات تعلیمی بورڈ میں تعینات کردیاگیا ہے ۔جس میں چئیرمین بورڈ ، کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرول سوات تعلیمی بورڈ کا تعلق وزیر اعلی کے حلقہ سے ہیں جبکہ اب ریٹائر ہونے والے سیکرٹری کی پوسٹ پر بھی تحصیل مٹہ کے ایک اعلی سیاسی شخصیت کے خاندان کے فرد کو تعینات کرنے کا امکان ہے ۔
1,017 total views, no views today
Comments



