شانگلہ(سوات نیوز)شانگلہ پولیس کی موبائل گاڑی حادثے کا شکار۔حادثہ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اقبال، ہیڈ کانسٹیبل بخت نمر، کانسٹیبل شیر نواز، کانسٹیبل افضل خان، کانسٹیبل محمد سلیمان اور کانسٹیبل صابر خان زخمی ہوئے۔ واقعہ کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بشام منتقل کر دئیے گئے جہاں ان کی ابتدائی طبی علاج جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ کے رحم سے تمام کے حالت خطرے سے باہر بتلائ جا رہی ہے
812 total views, 2 views today
Comments