سوات،سوات میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ اپریشن ، گھر سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد، عسکری ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے دو کلومیٹردور علاقہ پانڑ میں سیکورٹی فورسز اور پولیس نے رات کو مشترکہ اپریشن کے دوران اعتبار گل کے گھر پر اچانک چھاپہ مارا ، اور گھر سے مختلف نوعیت کا اسلحہ برآمد کرلیا جس میں کلاشنکوف ، کارتوس، پستول سمیت دیگر اسلحہ شامل ہیں۔
320 total views, no views today
Comments


