مینگورہ (پریس ریلیز) عالمی ماحولیات کے دن کے حوالے سے ٰیونیورسٹی آف سوات میں اگاہی سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ ماحولیات کا عالمی دن ہر سال 5 جون کو دنیا بھر میں منایا جاتاہے جس کی میزبانی اس سال پاکستان کررہا ھے.یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ ماحولیات اور شعبہ نباتات کے باہمی شراکت سے منعقدہ سیمینار سے معروف ایکٹیوسٹ اور وائلڈ لائف کنزرویشنسٹ عاشق احمد خان نے شرکاء کو ماحول اور ایکو سسٹم کی اہمیت کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا۔ ع لیکچر کے دوران شرکاء کوماحول کی خرابی کے وجوہات اور ان کے انسانی زندگی پر اثرات کے حوالے سے شرکاء کو اگاہ کیا گیا، عاشق احمد خان نے مزید کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور درختوں کی مسلسل کٹائی نے ماحول کو شدید نقصان پہنچایا، انہوں نے ماحول دوست پالیسیاں بنانے پر زور دیا. سیمنار سے یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ ماحولیات …
1,048 total views, no views today



