سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں داماد نے فایرنگ سے ساس اور سسر قتل کردئیے۔ پولیس زرائع کے مطابق واجدنامی شخص نے فایرنگ کرکےاپنے ساس ، سسر کوقتل جبکہ اپنے ماں اور باپ کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق وجہ عداوت گھریلو تنازعہ تھا قتل اور زخمی ہونے والوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔
1,314 total views, no views today
Comments



