چکدرہ(سوات نیوز) ضلع لوئردیر کے علاقہ گاوں تالاش املوک درہ کے پہاڑی سلسلے میں نامعلوم وجوہات کے بناء پر جو آگ لگ گئی ہے جس سے سیکنڑوں قیمتی درختان راکھ کے ڈھیر بن گئے ۔اگ کی شدت میں اضافہ اور مسلسل پھیلنے سے دیگر علاقوں کو بھی اگ اپنی لپیٹ میں لینے کا خطرہ بڑھ رہاہے۔ ریسکیو1122 سے علاقہ مکینوں نے درخواست کی ہے کہ اگ پرقابوپانے کیلئے فوری اقدامات کریں۔
1,230 total views, no views today
Comments



