سوات (سوات نیوز) سوات میں پرانی دشنمی کی بنا پر مدین کے علاقہ تیرات شیگل میں فائرنگ۔باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس سٹیشن مدین کے مطابق پرانی دشمنی کے نتیجے میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔ گاڑی میں موجود باپ بیٹا شاہ کرم اور اس کا بیٹا شوکت حیات فائرنگ سےموقع پر جانبحق ہو گِئے ہیں جبکہ آصف نواز ولد شاکر اللہ زخمی ہوگئے ہے علاقے میں حالات کشیدہ مقامی پولیس علاقے کوگیرے میں لے لیا تاکہ مزیدنقصان سے بچا جاسکے۔
1,664 total views, 2 views today
Comments