سوات(سوات نیوز)محکمہ معدنیات سوات کی کاروائی، دریائے سوات کے کنارے مدین، مٹہ، ننگولئ اور خوازہ خیلہ میں غیر قانونی کام کرنے والے سات افراد کے خلاف ایف آئی آر درج، گزشتہ روز محکمہ معدنیات کے انسپکٹر شیراز خان اور انسپکٹر محمد اقبال نے دیگر ساتھیوں کے کاروائی کرتے ہوئے ادنی معدنیات پر غیر قانونی کام کرنے والے سات افراد کو دھر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ایک ایکسویٹرز اور دیگر مشینری پولیس کے حوالے کردی،
1,085 total views, no views today
Comments



