سوات(سوات نیوز) سوات میں اج چوتھے روز موسم انتہائی گرم ہوتاجارہاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات میں اج درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی۔ گرمی کی شدت اج چوتھے روز دو دو سینٹی گریڈ بڑھ رہی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا اور درجہ حرارت بڑھ جائے گی ۔
1,706 total views, 4 views today
Comments