سوات(سوات نیوز) سوات کے سیاحتی علاقہ میاندم میں تیز ژالہ باری کی وجہ سے کھڑیتیارفصلوں اور باغات کوشدید نقصان ہہنچا ہے ۔مقامی لوگوں کے مطابق سہ پہر تین بجے کے قریب ژالہ باری شروع ہوئی ۔تیز اور پتھروں کی طرح سخت ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلوں اور تیار باغات کو بہت زیادہ نقصان پہنچاہے۔ ژالہ باری کی وجہ سے سیاحوں کے گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔
740 total views, 2 views today
Comments