سوات(سوات نیوز) سوات کراچی بن گیا ۔سوات کے سیاحتی علاقوں مالم جبہ اور بحرین میں۔مسلح افراد سیاحوں کو لوٹنے لگے۔
پولیس کے مطابق بحرین کے علاقہ پشمال میں بھی سیاحوں کی گاڑی کو لوٹ لیا گیا،ملزمان سیاحوں سے 80ہزار روپئے، 4 موبائل فون لے گئے، زرائع ڈکیت گروپ سیاحوں سے آدھا تولہ سونا بھی لے گئے، پولیس زرائع کے مطابق ملم جبہ روڈ پر تاریخ کی پہلی راہزنی کی واردات کراچی سے فیملی کے ساتھ آئے سیاح کو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے کوٹ لیا عوام میں سخت خوف و حیراس و تشویش کی لہر پیداہوگئی ہے۔
803 total views, 2 views today
Comments