سوات(سوات نیوز) سوات کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری ۔صبح ہی صبح اللہ کی رحمت برسنے لگی ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بارش شروع ہوگئی ۔ بارش کیساتھ یخ بستہ ہواوں نے مینگورہ شہر کا موسم یکدم بدل کر رکھ دیاہے۔ کل سے حبس اورگرمی زیادہ ہوگئی تھی ۔لیکن اج صبح شروع ہونے والے بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیاہے ۔ سیاح اگر گرمی سے پریشان ہوں تو وہ سوات کا رخ کرسکتے ہیں
1,278 total views, no views today
Comments



