سوات(سوات نیوز)وزیراعلی خیبر پختون خواہ کے احکامات تجاوزات کیخلاف اپریشن۔کے دوران گجر قام کا سیکرٹریٹ بھی مسمار کردیا۔ گجرقوم کے ترجمان کے مطابق سیاسی بنیاد پر دریا سوات سے پانچ سو میٹر دور گجر سکٹریٹ گرادیا گیاہے یہ وہ سکٹریٹ ہے جو سردار قوم نے گجر قام کے ترقی کیلئے گجر قام کے نام کیاتھا اور پھر گجر قام کے پسماندہ لوگوں نے جو سعودی عرب عرب امارات قطر عمان بحرین کویت ملیشیا اور دنیا کے کونے کونے سے ایک ایک روپیہ جمع کرکے اپنے پسماندہ قام کے ترقی کیلئے اباد کیا تھا ۔ترجمان نے حکومت وقت سے پرزور مطالبہ ہے کہ پسماندہ گجر قام کے سکٹریٹ کو دوبارہ بنادے ورنہ مالاکنڈ کے تمام گجر قام بھرپور احتجاج شروع کرینگے۔
900 total views, 2 views today
Comments