سوات(سوات نیوز) دریاء سوات کے کنارے اباد کرش پلانٹ کو دو دن کے اندر اندر ختم کرنے کاحکم جاری کردیاگیا ہے۔ زرائع کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے اپنے مختصر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے معزز جج نے انتظامیہ اور کرش پلانٹ مالکان کو دو دن کے اندر اندر کرش پلانٹ کو گرانے اور ختم کرنے کا حکم جاری کردیاہے۔
760 total views, 4 views today
Comments