سوات(سوات نیوز) چارباغ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد ،ریسکیو1122کے مطابق ادارے کو کنٹرول روم کے زریعے اطلاع دی گئی۔ اطلاع ملتے ہی واٹر اینڈ سرچ ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122کے غوطہ خور جوانوں نےدریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دی۔
675 total views, 4 views today
Comments