سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل بریکوٹ میں نجی سکول میں فیس نہ لانے والے بچوں پرائیکون پبلک سکول کے پرنسپل کے بیہمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں۔بچوں کا جسم۔دکھایا گیاہے جس پر ہونے والے تشدد کی نمایاں نظر ارہاہے ۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بریکوٹ میں پولیس چوکی میں سکول پرنسپل کیخلاف ایف ائی اردرج کرلی گئی ہے ۔
762 total views, no views today
Comments



