سوات (سوات نیوز)صوبائی صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواانجینئرامیرمقام کا سوات فضاگٹ میں مسمارشدہ گجر سکرٹرئیٹ اور دیگر مسمارشدہ جگہوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر گجر قوم اور دیگر متاثرین سے اظہار یکجہتی وہمدردی کا اظہارکیااور صوبائی حکومت کیجانب سے غیر قانونی طور پرقانونی املاک کو نقصان پہنچانے پر فی الفور معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کردیا
861 total views, no views today
Comments



