سوات، منگورہ مکان باغ بیڈمنٹن اورتاکنوانڈوکے کھلاڑیوں کی ٹرائلز مکمل کرلئے گئے،جس میں مختلف کالجوں ، سکولوں اور اکیڈمیوں کے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔ کھلاڑیوں کی سلیکشن کے لئے ، جنرل سیکرٹری پروفیسر ابراہیم ، فناس سیکرٹری صابر ، اعجاز احمد اور سوات بورڈ کے فزیکل ڈائریکٹر افزال احمد خان، کھلاڑیوں کو میرٹ اور صحیح جانچ پڑتال اور فیزیکل فٹنس کو مدنظر رکھ کر کردیا، ان میں سے آٹھ کھلاڑیوں کو مکمل طور پر فٹ قرار دیا گیا اور ان کی سلیکشن کی گئی۔
700 total views, no views today
Comments


