مینگورہ، ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ڈویژن ازاد خان کی خصوصی ہدایت پر ڈویژن بھر کے تمام اضلاع میں پولیس کے کامیاب کاروائیاں ، درجنوں مشتبہ افراد گرفتار ، منشیات برآمد کرلی ، سرچ اپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں میں نقد انعامات تقسیم ، ریجنل پولیس افیسر ازاد کی خصوصی ہدایت پر سوات ، بونیر ، شانگلہ ، دیر اپر ، دیر لوئر اور چترال میں پولیس نے مختلف کاروائیوں میں درجنوں افراد گرفتار کرلیاگرفتار ہونے والوں میں 25غیر ملکی بھی شامل ہیں ،
اسی طرح مختلف کاروائیوں مجرمان اشتہاری 92 ، مشتبہ گان 407 ، کلاشنکوف 11 ، پستول 64 ، بندوق13 ، رائفل 11 ، کارتوس 1664 چارجرز32 ، گرنیڈ1 ، بارود 2.770 گرام ، چرس 32 کلو 241 گرام ، شراب 45 لیٹر ہیروئن 191 گرام اور افیوم 768کو پکٹر کر مقدمات درج کر دیئے ، اس موقع پر نمایا کارکردگی دکھانے والے پولیس جوانوں میں انعامات تقسیم کی گئی ۔
386 total views, no views today


