سوات، روحا نی با ب درند ہ بن گیا ،اپنے ہی طا لب علم کا ہا تھ زخمی کر دیا ، دوسری جما عت کے طا لب علم پر تشد د اس با ت کی عکا سی ہے کہ بچو ں پر تعلیم کے دروازے بند کر دئے جا ئے۔ متا ثر ہ بچے کے والد کا میڈ یا سے خصو صی گفتگو ، تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کے علا قہ ڈھیر ئی میں قا ئم نجی سکول نیو انفار میٹکس ما ڈل سکو ل کے استا د عثما ن نے دوسرے کلا س کے طا لب علم نو ید الحسن پر تشدد کی انتہا کر دی ، تشد د سے بچے کا ہا تھ زخمی ہو گیا وا قع کے بعد بچے کا وا لد جب سکو ل انتظا مہ کے پا س گیا تو انہو ں نے متعلقہ استاد کے خلا ف کا روا ئی کے بجا ئے بچے کے والد کوکو سا اور ان کو سخت مشکلا ت سے دو چار ہو نے کی دھمکی بھی دئے جس کے بعد بچے کا والد میڈ کے پا س پہنچ گیا اور اپنی فر اید میڈ یا کو سنا ئی ضر ورت اس امر کی ہے کہ رو حا نی با پ درند ہ بن جا ئے تو معماران پا کستان کے مستبقل کا کیا ہو گا ۔ بچہ ڈر کے وجہ سے سکو ل نہیں جا ئنگے اور مستقبل میں ہی بچے اپنے سا تھ کئے گئے زیا د تیوں کے وجہ سے دہشت گر دانہ کا روا ئیوں سے گریز نہیں کر ینگے ۔ EDOایجو کیشن اس با رے سختی سے اقدا مات اٹھا ئے اور بچو ں پر تشد د کر نے والے سکول کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئے ۔ ایم پی اے محب اللہ کے خصو صی ہد ایت پر کانجو پولس نے مقد مہ در ج کر کے تفیش شروع کر دی ہے ۔
604 total views, no views today


