مینگورہ(سوات نیوز)پختونخواہ ملی عوامی پارٹی 4جولائی کوپی ڈی ایم جلسہ میں بھرپور شرکت کرے گی،اس حوالے سے پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرخالد محمود خالد نے کہاہے کہ مینگورہ میں پی ڈی ایم کاجلسہ نااہلی حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا،جلسے کے لئے پی ڈی ایم میں شامل تمام پارٹیاں تیاریاں کررہی ہیں جس میں عوام بھی کثیرتعدادمیں شرکت کرکے موجودہ حکومت کے خلاف قوت اور اتحاد کا مظاہرہ کریں گے ۔
1,000 total views, no views today
Comments



