سوات(سوات نیوز) گجرسیکرٹریٹ کی مسماری کیخلاف ملک بھر سے گجرقوم کے ہزاروں افراد سوات فضاگھٹ پہنچ گئے۔ گجرقوم نے وزیراعلی اور ضلعی انتظامیہ کیخلاف احتجاج کی کال دی تھی ۔ جس کے بعد اج اکیس جون کو ملک بھر سے گجرقوم کے ہزاروں افراد سوات پہنچ گئے ۔جنہوں نے فضاگھٹ میں جلسہ کیا اور اس کے بعد مارچ شروع کی۔مظاہرین نے نشاط چوک میں مظاہرہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ گجر سیکرٹریٹ کوفوری طور پر تعمیرکرے۔
1,034 total views, no views today
Comments



