سوات، پاکستان تحریک انصاف سیدو شریف کے سرگرم کارکن سبحان اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے عوام کیساتھ جتنے بھی وعدے بھی کئے ہیں، ان کو پورا کرکے دکھایا ہے، انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے ممبران اسمبلی نے پروٹول سسٹم ختم کرکے صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کی ہے،انہوں نے کہا کہ سوات کے عوام سوات کے تمام صوبائی اور تین قومی اسمبلی کے ممبران سے کافی خوش ہیں ، انہوں نے کہا کہ پچھلے دور حکومت میں عوام اپنے ممبران کو دیکھتے بھی نہیں تھے جبکہ موجودہ ممبران سے عوام ہر وقت مل سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، انہوں نے کہا کہ اگلے الیکشن میں مرکزی حکومت بھی تحریک انصاف کی ہوگی۔
576 total views, no views today
Comments


