سوات،انٹی کرپشن سیل سوات کی کارراوائی ،60ہزار سے زائد باسی انڈوں کی بھاری کیپ برآمد ،،مالک سمیت دوافراد گرفتار ،تفصیلات کے مطابق انٹی کرپشن ملاکنڈ ڈیوثرن ڈی ایس پی شاہ حسن خان نے اطلاع ملنے پر لنڈاکی میں ایک سٹور پر چھاپہ مار ا جہاں سے ساٹھ ہزار سے زائد باسی انڈے برآمد کرلئے اور سٹور کے مالک محمد عمر اور اُس کے ڈرائیور مظہر علی کو گرفتا رکرلیا گیا زرائع کے مطابق باسی انڈوڑں کو مینگورہ شہر کے زیادہ تر بیکریوں کو فروخت کئے جاتے تھے ۔
603 total views, no views today
Comments


