سوات(سوات نیوز)صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئر امیر مقام نے کل 25 جون بروز جمعہ صبح 10 بجے ڈویژن بھر کے عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا۔ پارٹی زرقئع کے مطابق اجلاس چکدرہ میں عطاءاللہ خان کے فارم ہاؤس پر 4 جولائ کو پی ڈی ایم کا سوات میں ہونے والے جلسہ کے انتظامات اور تیاریوں بارے ضلع بونیر، ضلع مالاکنڈ، ضلع باجوڑ ، ضلع اپر دیر،ضلع لوئر دیر اور ضلع چترال کے عہدیداران و ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
اجلاس میں ضلع بونیر،ضلع مالاکنڈ، ضلع باجوڑ ، ضلع اپر دیر،ضلع لوئر دیراور اور ضلع چترال کے تمام عہدیداران و ذمہ داران بشمول پارٹی کے تمام ذیلی ونگز کے ضلعی و صوبائ عہدیداران کو وقت کی پابندی کیساتھ شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔
674 total views, 2 views today
Comments