چکدرہ(محمد جلیل )4 جولائی پی ڈی ایم سوات جلسہ کا میاب بنانے کے سلسلے میں چکدرہ میں ملاکنڈ ڈویثرن مسلم لیگ عہدیداروں کے اجلاس سے صوبائی صدر مسلم لیگ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ 4جولائی کو سوات پی ڈی ایم جلسہ عام سے پا کستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف نائب صدر مریم نواز سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی اور صدر خیبر پختونخواہ امیر مقام اور ُی ڈی ایم سر براہ مولانا فضل الرحمن خطاب کرینگے ملک کو ووٹنگ مشین کی ضرورت نہیں ایماندار محب وطن لیڈ ر کی ضرورت ہے تاکہ ملک کے ائیرپورٹ اور دیگر املاک کو گروی پر نہ دیں عمران خان اور انکے وزیر دفاع پرویز ختک اس دور کے تاریخی جھوٹ ترین لوگ ہے عمران خان نے موجودہ بجٹ کو ٹیکس فری بجٹ قرار دے رہا تھا تاہم بجٹ پاس ہونے کت بعد پزاروں نئے ٹیکسز لاگو ہوگئےہیں ہمارا جدوجہد زات تک محدود نہیں یہ بھی ایک عبادت ہے کہ ایک ظالم جابر اور مسلط کدرہ حکمران سے غریب عوام اور پا کستان کا جان ثرا دیا جائے کیونکہ ساری دینا کے ممالک کو سعودی عرب دبئی اور دیگر ممالک جانے کی ازادی ہے جبکہ موجودہ شیخ چلی حکومت کے ناقص اور غلامانہ پا لیسوں کیوجہ سے اج غریب محنت مزدوری کے لئے سعودی عرب دبئی کے دروازے بھی بند ہے عمران نے کہا تھا کہ این ایف سی ایوارٖڈ میں اپوک سو ارب ملے گے لیک تین سال حکومت کرنے کے باوجود کسی صوبے کو جو کچھ دیا ہے وہ باعث شرم ہے انہوں نے کہا کہ خیبر پختواہ کو نیٹ ہائیڈرل پرافٹ اس صوبے کو ملنے چائے جو کہ تک یہ صوبہ محروم رہا ہے پی ڈی ایم جلسے کی تیاری کے سلسلے میں گزشتہ روز عزیزاللہ خان ہاءوس چکدرہ میں منعقدہ پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ، صوبائی سینئر نائب صدر ملک جہانزیب خان، نائب صدربیرسٹر عطاء اللہ خان ، ملک فاروق اقبال اسرار سالار زئی ، ملک حیات خان، معروف شاہ، نثار وردگ، سجاد خان، ایصال خان اور شاہ بخت خان سمیت لوئردیر، اپر دیر، باجوڑ ، بونیراور ضلع ملاکنڈ کے صدور، جنرل سیکرٹریزدیگر عہدیداراور پارٹی ورکرز اس موقع پر موجود تھے مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ مسلم لیگ نون ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے جبکہ پی ڈی ایم کی سیاسی جدوجہد کا مقصد ملک کے غریب عوام کو ظالم اور نالائق حکمرانوں سے نجات دلانا ہے پی ڈی ایم عام لوگوں کی آواز بن چکی ہے اور سوات میں پی ڈی ایم کاجلسہ حکمرانوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا ، ایسے حکمرانوں پر بندہ کیاتبصرہ کرے جو کہتے ہیں کہ ملک میں ترقی تب آتی ہے جب مہنگائی بڑھتی ہے،انہوں نے کہاکہ بدترین مہنگائی نے غریب عوام کا جینا حرام کردیا ہے ، گیس کی کمی اور کارخانوں کی بندش کے سبب ترقی کا پہیہ رک گیا ہے، وزیراعظم کادعویٰ ٹیکس فری بجٹ کاہے جبکہ وزیرخزانہ کہتے ہیں 384 ارب کا اضافی ٹیکس بجٹ میں شامل کیاگیا ہے ، وہ 04جون کو سوات میں پی ڈی ایم جلسے کی تیاری کے سلسلے میں گزشتہ روز عزیزاللہ خان ہاءوس چکدرہ میں منعقدہ پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ، صوبائی سینئر نائب صدر ملک جہانزیب خان، نائب صدربیرسٹر عطاء اللہ خان ، ملک فاروق اقبال اسرار سالار زئی ، ملک حیات خان، معروف شاہ، نثار وردگ، سجاد خان، ایصال خان اور شاہ بخت خان سمیت لوئردیر، اپر دیر، باجوڑ ، بونیراور ضلع ملاکنڈ کے صدور، جنرل سیکرٹریزدیگر عہدیداراور پارٹی ورکرز اس موقع پر موجود تھے ، انجینئر امیر مقام نے تشویش کا اظہار کیاکہ سعودی عرب اور یو اے ای کے دروازے پوری دنیاکے لئے کھلے ہیں مگر ہمارے حکمرانوں کی نا اہلی کے سبب وہاں پاکستانیوں کے جانے پر پابندی ہے جسکی وجہ سے بیروزگاری اور غربت میں اضافہ ہورہاہے مگرحکمرانوں کو عوام کی مشکلات کی کوئی پرواہ نہیں جبکہ وزیردفاع کا یہ کہنا کہ ان کے صوبے میں کوئی غریب ہے نہ کو ئی کچا مکان اورنہ ہی کوئی بیروزگار ہے درحقیقت غریب عوام کی زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے،انہوں نے کہاکہ موجودہ نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے ہم عالمی سطح پر اپنا اعتماد کھوچکے ہیں اور بیرونی دنیاہمارے ائرپورٹس اور موٹرویز گروی رکھنا چاہتے ہیں اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی تو چکدرہ سے چترال اور گلگت تک موٹروے بن چکی ہوتی، اس سے قبل انجینئر امیر مقام نے مسلم لیگ نون کے ضلعی اور تحصیل عہدیداروں پر زوردیاکہ وہ 04جون کو سوات میں پی ڈی ایم جلسہ کامیاب بنانے کی بھرپور تیاری کریں اور ثابت کریں کہ ملاکنڈ ڈویژن صحیح معنوں میں مسلم لیگ نون کاگڑھ ہے اور رہے گا، صوبائی صدر نے کہاکہ مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف ، مریم نواز ، شاہد خاقان عباسی سمیت پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتون کے قائدین سوات جلسے میں شرکت کریں گے ۔
788 total views, no views today



