بریکوٹ، پاکستان تحریک انصاف کے سابق اقلیتی صوبائی نامزد امیدوار بلدیوکمار نے سینیٹ کے لئے کاغذات جمع کرادی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بلدیو کمار نے پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد مرکزی آفس میں اقلیتی مختص سیینٹ سیٹ کے لئے درخواست جمع کرادی اس موقع پر بلدیو کمار نے کہا کہ پارٹی نے فارم جمع کرنے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جو کہ عمران خان کے قول اور فعل میں کوئی فرق نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ پارٹی چیر مین عمران خان سینٹ کے تمام ٹکٹوں کو میرٹ پر دیں گے ۔کیونکہ ماضی میں پارٹی نے ہر کارکن کو ان کے قابلیت پر مقام دیا ہے ۔
686 total views, no views today
Comments


