سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں موٹر سائیکل چوری کرنے کے واردات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے، کانجوٹاون شپ کے بعد اب چوروں نے مینگورہ شہر کا رخ کرلیا ہے، ائے روز کوئی نہ کوئی گاڑی یا موٹر سائیکل چوری ہوجاتی ہے، گزشتہ روز بھی محلہ عثمان اباد بنڑ مینگورہ کے دینی مدرسہ کے استاد کا موٹر سائیکل چوری ہوگیا تھا، جس سے پولیس لاعلم ہے ، جبکہ دو دن قبل سیدو شریف سے دو موٹر سائیکل چوری ہوگئے تھے، مینگورہ شہر خصوصا اور ضلع بھر میں چوری کی واردات کو ناکام بنانے اور ملزمان کو گرفتار کرنے میں پولیس ناکام ہوچکی ہے
1,344 total views, 2 views today
Comments