سوات(سوات نیوز)سیدو شریف روڈ پر اورسیز پاکستانیوں کا فائزر اور ایسٹرازنیکا ویکسین کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، سیدو شریف روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے بند، اسپتال جانے والا راستہ بھی مظاہرین نے بند کردیا، اسکول کی گاڑیوں میں طلبہ و طالبات بھی شدید گرمی میں پھنس گئے۔گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں، عام شہریوں اور اسپتال جانے والے مریضوں کو آمد رفت میں شدید مشکلات کا سامنا، ایس ایچ او سیدو شریف دیگر نفری کے ساتھ موقع پر موجود، عوام کی مشکلات کا احساس ہے۔روڈ کھولنے کے لیے کوشیش کر رہے ہیں۔
810 total views, no views today
Comments



