سوات(سوات نیوز) سوات میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ نہ رک سکا۔ اج سہ پہر کےوقت گاوں ننگولئی تحصیل کبل میں ہوائی فائرنگ سے انے والی گولی اٹھ سالہ بچے توصیف ولد فضل ربی کولگی۔ جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ توصیف کو علاج کیلئے سنٹرل ہسپتال منتقل کیا گیا یے۔ جہاں پر اس کا علاج جاری یے۔ تاہم پولیس نے ابھی تک اس پر کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔
1,132 total views, no views today
Comments



