سوات(سوات نیوز) پی ڈی ایم کے جلسہ کیلئے انصارالاسلام کے رضاکار بڑی تعداد میں مختلف علاقوں سے سوات پہنچ گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق کل چار جولائی کو گراسی گراونڈ میں پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی جے یوائی کی زیلی تنظیم انصارالاسلام کے رضاکاروں نے سنبھال لی یے۔ زرائع کے مطابق تقریبا سات سو سے زائد رضاکار گراسی گراونڈ کے اندر اور باہر موجود ہوگی ۔ جلسہ انے والے لوگوں کی تلاشی اور ان کو ترتیب دینے کی ذمہ داری انصار الاسلام پر یوگی۔ جبکہ ان کا ساتھ سوات پولیس کے اہلکار بھی دینگے ۔ واضح ریے کہ اج جلسہ گاہ کے معائنہ کیلئے ڈی ائی جی ، ڈی پی او ، امیرمقام، مولانا عطاء الرحمان ائے اور انتظامات پر اطمینان کااظہار کیا۔
1,296 total views, no views today
Comments



