سوات(سوات نیوز)شانگلہ خوازہ خیلہ کالام کے تمام قافلوں کے لیے پارکنگ پوائینٹس بلدیہ مارکیٹ پارک، چینہ مارکیٹ، پیپپلز چوک اڈہ میں گاڑیاں پارک کرکے گراسی گراؤنڈ پیدل آئے
مٹہ اور کبل کے قافلوں کے لیے پارکنگ پوائینٹس نیپکی خیل پرانا اڈہ گرین چوک، میلہ ڈاگ، امان کوٹ پل کے نیچے ذیشان ہوٹل پارکنگ میں گاڑیاں پارک کرکے گراسی گروانڈ پیدل آئے
وسطی اضلاع ضلع ملاکنڈ دونوں دیر دونوں اور ضلع بونیر کے قافلوں کے لیے پارکنگ پوائینٹس
ایس پی ایس سکول گراؤنڈ بائی پاس روڈ، ایس پی ایس گراؤنڈ رحیم آباد، نزد کنگ ہسپتال میں گاڑیاں پارک کرکے گراسی گروانڈ پیدل آئے
محمد اسرار مروت صوبائی سالار اعلیٰ جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخوا
875 total views, no views today
Comments



