سوات(سوات نیوز) سوات کے وادی کالام کے پہاڑی علاقہ کنئی مکوزپاٹ بانڈہ پر دو اقوام کی لڑائی شروع ہوگئی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ روز دنئی کے مقام پر اہلیان کالام اور اتروڑ کے درمیان جھڑپ ہوئی یے۔جسمیں ابتک کی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ جبکہ زخمی افراد کی بھی اطلاعات ارہی یے۔ مقامی لوگوں کے مطابق بڑی تعداد میں دونوں اقوام کے لوگ کنئہ مکوز پاٹ پہنچ رہے ہیں جسے سے بڑے تصادم کا خدشہ یے۔تاہم ان اطلاعات کی تصدیق سرکاری طور پر ابتک نہیں ہوسکی ہے۔
740 total views, no views today
Comments



