سوات(سوات نیوز) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں گزشتہ رات تیزبارش کے بعد برساتی ندی نالوں میں طغیانی انے سے تباہی مچ گئی یے ۔مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ قمبر رحمان اباد اور شہاب نگر میں برساتی ندی کی تیز طغیانی انے سے دکانوں اور گھروں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے ۔
شدید بارش۔ آدھی رات کوصحافی ناصرعالم کے گھر میں پانی کا ریلا داخل ہوگیا،اہلخانہ نے بھاگ کر بڑی مشکل سے جان بچائی،اس سے قبل بھی ناصرعالم کے گھر میں کئ بار پانی داخل ہوا ہے جس سے انہیں شدید نقصان پہنچ چکا ہے
682 total views, no views today
Comments



