سوات(سوات نیوز) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ جو . گزشتہ ایک۔گھنٹے سے جاری ہے۔ تیز بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت دیگرعلاقوں کے ندی نالیاں نکل ائے ہیں ۔ تیز بارش کی وجہ سے نالیوں کا پانی بھی گلیوں میں بہنے لگا ہے۔ جبکہ رحیم اباد ، قمبر، شگئی ، اوڈیگرام اور دیگر علاقوں میں برساتی نالوں طغیانی کہ وجہ سے پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگئی ہے ۔
دوسری طرف مسلسل بارشوں کی وجہ سے دریاء سوات کا بہاو تیز ہوگیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق دریاء سوات میں طغیانی مسلسل بڑھ رہی ہے ۔ انتظامیہ نے عوام کو دریاء سوات سے دور رہنے کی ہدایت کردی ہے
1,082 total views, no views today
Comments



