سوات(سوات نیوز) پختونخوا میپ کا اہم رہنماء اور سوات کے حلقہ این اے 4 کے اہم شخصیت ملک ریاض ایڈوکیٹ انتقال کرگئے ۔مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے ۔خاندانی زرائع کے مطابق ملک ریاض کی نماز جنازہ اج دوپہر دوبجے علیگرامہ میں ادا کی جائے گی۔
ملک ریاض متعدد بار قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرکھڑے ہوئے تاہم ان کو کامیابی نہ مل سکی۔ سال 2018 میں انہوں نے پختونخوا میپ کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست پرکھڑے تھے جو وہ نہ جیت سکیں ۔
632 total views, 2 views today
Comments