سوات (سوات نیوز) خیبر پختونخوا حکومت ، وزیراعلی محمود خان اور مراد سعید کی کوششوں سے سوات میں سٹریٹ چلڈرن کے لئے زمونگ کور کا آغاز کردیا گیا ۔زمونگ کور میں اب سٹریٹ چلڈرن کو حکومتی سرپرستی حاصل ہوگی اس موقع پر زمونگ کور سوات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرمان نے سوات نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمونگ کور میں بچوں کے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے جس میں یتیم، بے سہارا اور لاچار بچے داخلے لے سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ زمونگ کور میں بچوں کو بہترین سہولیات دی جائیگی جبکہ بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی دی جائیگی ل۔
628 total views, no views today
Comments



